تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْبَرُ الْکَبائِر" کے متعقلہ نتائج

اَکْبَرِ اَعْظَم

فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمد اکبر (1542-1605)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَرُ الْکَبائِر کے معانیدیکھیے

اَکْبَرُ الْکَبائِر

akbar-ul-kabaa.irअकबर-उल-कबाइर

اصل: عربی

وزن : 212122

اَکْبَرُ الْکَبائِر کے اردو معانی

صفت

  • گناہان کبیرہ میں سب سے بڑا گناہ، بہت بڑا گنا، جو گناہان کبیرہ میں بدترین ہو

English meaning of akbar-ul-kabaa.ir

Adjective

  • the greatest of all great sins

अकबर-उल-कबाइर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े पापों में सबसे बड़ा पाप, बहुत बड़ा पाप, जो पापों में सबसे खराब पाप हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْبَرُ الْکَبائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْبَرُ الْکَبائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone