تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخِیْرُوْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخِیْرُوْس کے معانیدیکھیے
اَخِیْرُوْس کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی
English meaning of aKHiiruus
Noun
- (Botany) wild wheat
अख़ीरूस के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- (वनस्पतिविज्ञान) जंगली गेहूँ, फूल सफ़ैद, फल स्याह, आँख और कान की दवाओं में डाला जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخِیْرُوْس)
اَخِیْرُوْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔