تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْلاف" کے متعقلہ نتائج

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

نَنْگِ اَجداد

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْلاف کے معانیدیکھیے

اَخْلاف

aKHlaafअख़्लाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَلَفَ

اَخْلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اولاد، بیٹے پوتے پرپوتے وغیرہ، اسلاف کا مقابل، قائم مقامی، پس رواں، نئی پود

English meaning of aKHlaaf

Noun, Masculine

  • grandchildren, descendants, heirs, offspring

अख़्लाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘खलफ़' का बहु., लड़के, पोते आदि
  • औलाद, बेटे, पोते, पर पोते वग़ैरा, इस्लाफ़ का मुक़ाबिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone