تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْروٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْروٹ کے معانیدیکھیے
اَخْروٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اخروٹ کا درخت
- گولائی لیے ہوئے ایک قسم کا میوہ جس کا دبیزچھلکا کسی قدر سخت اوراندر کی گری اوپر تلے رکھے ہوۓ دو بھیجوں کی طرح اینڈی بینڈی ہوتی ہے
شعر
اخروٹ کھائیں تاپیں انگیٹھی پہ آگ آ
رستے تمام گاؤں کے کہرے سے اٹ گئے
English meaning of aKHroT
Noun, Masculine
- walnut
- walnut tree
अख़रोट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध वृक्ष जो भूटान से अफगानिस्तान तक होता है
- एक पर्वतीय वृक्ष तथा उसका फल जिसकी गिनती मेवों में होती है, अक्षरोट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْروٹ)
اَخْروٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔