تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَرِ جَوزا" کے متعقلہ نتائج

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَرِ جَوزا کے معانیدیکھیے

اَخْتَرِ جَوزا

aKHtar-e-jauzaaअख़्तर-ए-जौज़ा

اَخْتَرِ جَوزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دبیر فلک، عطارد، بدھ

English meaning of aKHtar-e-jauzaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the planet Mercury

अख़्तर-ए-जौज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुध ग्रह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَرِ جَوزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَرِ جَوزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone