تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلمُکَلِّف" کے متعقلہ نتائج

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

مُکَلَّف

تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

مُکَلَّف زِندَگی

پُر تعیش زندگی ، عیش و آرام کی بسر اوقات ۔

مُکَلَّف قَرار دینا

فرض ہونا، لازم قرار دینا

مُکَلَّف اُردُو

اردو تحریر جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، پُرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر ، وہ اردو جس میں عربی ، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں ، آراستہ اردو ۔

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

مُکَلَّف فَرش

پُرتکلف بچھونا یا مسند ، مزین فرشی بیٹھک ۔

مُکَلَّف گَہوارَہ

پنگورہ جو سجا ہوا ہو ، بیش قیمت اور پُرتکلف گہوارہ ۔

مُکَلَّف رَتھ

شان و شوکت والا رتھ ، سجا ہوا رتھ ۔

مُکَلَّف کَمرَہ

سجا ہوا کمرہ ، پُرتکلف شان دار حجرہ ۔

مُکَلَّف لِباس

شان دار لباس ، مزین اور باوقار پوشاک ۔

مُکَلَّف کَرنا

کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

مُکَلَّف کھانا

مرغن غذا ، تکلف والا کھانا یا خوارک ۔

مُکَلَّف بَنانا

پابندکرنا ، فرض کرنا ۔

مُکَلَّف ہونا

مکلف کرنا (رک) کا لازم ؛ ذمہ دار ہونا ، پابند ہونا ۔

مُکَلَّفَہ

رک : مکلف (ا) جس کی یہ تانیث ہے ؛ (عورت) جو اپنے قول و فعل کی خود ذمہ دار ہو ۔

مُکَلَّفات

اَلمُکَلِّف

(لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً دعوتی تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)

غَیر مُکَلَّف

جس پر شرعی پابندی عائد نہ ہو.

فَرْشِ مُکَلَّف

نہایت اچھا فرش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلمُکَلِّف کے معانیدیکھیے

اَلمُکَلِّف

al-mukallifअल-मुकल्लिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اَلمُکَلِّف کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً دعوتی تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)

English meaning of al-mukallif

Adjective

  • (in correspondence) your obedient servant
  • one who puts to inconvenience

अल-मुकल्लिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) कष्ट देने वाला (अर्थात) किसी आमंत्रण या सभा में भाग लेने के लिए आवेदक (सामान्य रुप से आमंत्रण पाठ में आमंत्रणकर्ता के नाम के साथ प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلمُکَلِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلمُکَلِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone