تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلوَہّاب" کے متعقلہ نتائج

وَہّاب

بہت بخشنے والا، بہت عطا کرنے والا

وَہّابِیَہ

ایک اسلامی جماعت یا تحریک جس کی بنیاد محمد بن عبدالوہاب نے رکھی ، وہ اپنے آپ کو سنی اور موحد کہتے ہیں اور ان کا مقصدبقول خود ان کے ان تمام بدعات کو ختم کرنا تھا جو تیسری صدی ہجری کے بعد اسلام میں پیدا ہو گئی تھیں ۔

وَہّابِیَت

وہابی (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ خالص توحید پرستی ؛ نیز وہابی تحریک (رک) ۔

وَہّاب شاہی اُون

(پیشہ تیاری اون) کرمان کی بھیڑ کی اون کی بنی ہوئی شال جو نہایت اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے

وَہّابُ الصُّوَر

صورتیں یا پیکر بخشنے والا ، تصویروں کو متحرک کرنے والا ۔

وَہّابی تَحرِیک

رک : وہابیہ معنی نمبر ۲ ۔

وَہّابِ حَقِیقی

مراد : اللہ تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلوَہّاب کے معانیدیکھیے

اَلوَہّاب

al-vahhaabअल-वह्हाब

اصل: عربی

وزن : 221

اَلوَہّاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) عطا اور بخشش کرنے والا، بہت زیادہ دینے والا
  • (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

English meaning of al-vahhaab

Noun, Masculine

  • (lexical) the bestower
  • (metaphorical) one of the ninety-nine names of Allah

अल-वह्हाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) प्रदान करने वाला, बहुत देने वाला
  • (अर्थात) ईश्वर का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلوَہّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلوَہّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone