تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَگ" کے متعقلہ نتائج

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَگ کے معانیدیکھیے

اَلَگ

alagअलग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

اَلَگ کے اردو معانی

صفت

  • (دوسروں سے) جدا، سب سے بے تعلق
  • . تکرار کے موقع پر ایک حکم میں دو چیزوں کی شمولیت ظاہر کر نے کے لئے، مترادف: بھی بجائے خود یہ بھی وہ بھی
  • اچھوتا
  • تنہا، اکیلا
  • چپکے سے ، آہستہ سے
  • عدٰحدہ علاوہ ، سوا، شامل کی ضد
  • مختلف، متمایز
  • مزید، مزید برآں
  • مستثنیٰ ، خارج
  • مستقل ، بلا شرکتِ غیرے، جس میں کسی اور کا دخل نہ ہو
  • مقرر جگہ سے منفصل، شکستہ
  • نرالا، جو کسی سے میل نہ کھائے
  • کنارہ کش، لاتعلق
  • کنارے، محفوظ رہنے کی جگہ
  • ہٹ کر، فاصلے پر جاکر
  • بر طرف (ملازمت یا منصب وغیرہ سے)

شعر

English meaning of alag

Adjective

अलग के हिंदी अर्थ

विशेषण

اَلَگ کے متضادات

اَلَگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone