تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَلْ بَچھیرا" کے متعقلہ نتائج

بَچھیرا

گھوڑے کا نر بچہ، بچھڑا

بَچھیرا پلٹن

کم عمر لڑکیوں کی فوج

بَچھیڑا

بچھیری

بَوچھاری

وہ سائبان جو بوچھار روکنے کے لیے مکان کے سامنے ڈالتے ہیں.

بَچھیری

بچھیرا کی تانیث

بَچْھرا

رک : بچھڑا

بَچھیرُو

بچھیڑا (رک)

بَچھْرُو

بچھڑا، بچھڑو

بِچْھڑی

جدائی ہجر

بِچْھڑا

۱. مہجور ، ھجر زدہ ، جدائی کا مارا ہوا .

بُچَّرَہ

کنارے ٹوٹا برتن

بَچْھڑُو

گوسالہ کا چمڑا، گائے کے بچے کا چمڑا، بچھیلا

بَچْھڑا

گائے کا نر بچہ، گوسالہ

بَچھیڑی

رک : بچھیری

بِچَھوڑی

بستر ، بچھونا ، فرش .

بِچھوڑا

بچھڑنے کا عمل، علیحدہ ہونے کی کیفیت، فراق، ہجر، جدائی

بِچھوڑے

بچھڑے ہوئے، بچھڑے

اَلَلْ بَچھیرا

کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو ، کرہ ؛ کھلندڑاا یا بے پرواہ (بچہ یا نوجوان).

اُلیل بَچھیرا

رک : الل بچھیرا .

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

بَچَّہ دان

رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

نا کَند بَچھیرا

وہ بچھیرا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

سِینگ تُڑا کے بَچھیرا بَنْنا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

بے چُھری حَلال کَرنا

بہت ظلم و ستم کرنا، بہت ستانا

بے چُھری حَلال ہونا

بے چھری حلال کرنا کا لازم، بہت ظلم و ستم ڈھایا جانا، بہت ستایا اور پریشان کیا جانا

بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے

ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

دریائی بَچھڑا

ایک قسم کی مچھلی

نا کَند بَچھیری

ناتجربہ کار، کمسن نیز دوشیزہ

اَلَلْ بَچھیری

الل بچھیرا (رک) کی تانیث.

صُبْح کا بِچھڑا شام کو آوے تو بِچھڑا نہ جانیے

اگر کوئی شخص گناہوں سے توبہ کرلے تو غنیمت ہے، اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

نا کَند بَچھڑا

وہ کم سن بچھڑا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا

بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .

کُود بَچْھڑے کُود ، تیری نَلْیوں میں گُود

جب تک طاقت ہے شرارت کئے جاؤ .

سونے کا بَچ٘ھڑا

سامری نے ایک سونے کا بچھڑا بنایا تھا اور کسی طرح حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پان٘و کی خاک اس میں ڈال دی تو وہ بولنے لگا لوگ اُسے پُوجنے لگے تھے ؛ (کنایۃً) کوئی خالصتاً دنیوی اور گھٹیا چیز جسے معبود سمجھ لیا جائے ، مراد : مال و زر.

اَپْنے بَچھڑے کے دانت سَبھی پَہچانْتے ہَیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے

ادھر کام کرتا جاتا ہے اور ادھر غفلت سے سارا کیا کرایا خراب ہوتا چلا جاتا ہے (غافل یا احمق کے متعلق مستعمل)

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

اَپْنے بَچھڑے کے دانت سَب کو مَعلُوم ہوتے ہَیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَلْ بَچھیرا کے معانیدیکھیے

اَلَلْ بَچھیرا

alal bachheraaअलल बछेरा

اصل: سنسکرت

اَلَلْ بَچھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلیلیں کرنے والا یا ناکند گھوڑے کا بچہ جسے قرار نہ ہو ، کرہ ؛ کھلندڑاا یا بے پرواہ (بچہ یا نوجوان).

English meaning of alal bachheraa

Noun, Masculine

  • frisky colt
  • lively young man

अलल बछेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुलेलें करने वाला या अल्हड़ घोड़े का बच्चा जिसे क़रार ना हो, चंचल या लापरवाह (बच्चा या नौजवान)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَلْ بَچھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَلْ بَچھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone