تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَّہ غَلَّہ" کے متعقلہ نتائج

غَلَّہ

اناج، اَن، ناج، دانہ دُنکا جو زمین سے اُگے

غَلّاب

وہ شخص جو ہر جگہ فتح حاصل کرتا ہو

غَلّات

غلّے ، اناج .

غَلَّہ زار

غلّے سے بھرے ہوئے کھیت ، وہ خطّہ جہاں اناج پیدا ہو .

غَلَّہ دان

اناج کا گودام غلّے کی کوٹھی ، کھتی .

غَلَّہ خیز

زیادہ ، غلّہ پیدا کرنے والا . بکثرت اناج اُگانے والا .

غَلَّہ خانَہ

اناج گھر، کٹھلا، مال گودام

غَلَّہ پَکْنا

اناج کا کھیتوں میں تیار ہونا ، فصل تیار ہونا ، اناج کی بالیوں کا زرد ہو جانا .

غَلَّہ مَن٘ڈی

وہ جگہ جہاں اناج لا کر فروخت کیا جاتا ہے، اناج کی منڈی یا بازار

غَلَّہ ڈالْنا

انج بھرنا ، اناج کا ذخیرہ جمع کرنا ؛ (ہندو) تھوڑا تھوڑا یا ایک ایک مٹحی اناج روز نکال کر دیوی دیوتا کے اوسطے جمع کرتے رہنا ؛ نقد جمع کرنا ؛ چکّی کے گڑھے میں اناج مٹھی ڈالنا .

غَلَّہ گاہْنا

رک : غلّہ مانڈنا .

غَلَّہ اُٹھانا

کھییان میں گاہنے کے بعد اناج کو گھر لانا .

غَلَّہ اَفْشاں

غلّہ پھٹکنے کا آلہ ، چھاج ، سوپ .

غَلَّہ فَروشی

اناج بیچنا ، اناج کی سوداگری .

غَلَّہ نِکالْنا

اناج کا گاہ کر بھرسے سے جدا کرنا ، گاہنا.

غَلَّہ پَھٹَکْنا

سوپ کے ذریعے اناج کو بھوسے سے الگ کرنا ، سوپ کے ذریعے اناج میں ہوا کوڑا کر کٹ الگ کرنا ، غلّہ صاف کرنا.

غَلَّہ مانڈْنا

اناج کوکچل کریا رون٘د کرچھلکوں سے الگ کرنا ، غلہ گاہنا .

غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم

(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .

اَلَّہ غَلَّہ

اناج وغیرہ

کُنجْڑے کا غَلَّہ

۔وہ صندوقچہ جسمیں کنجڑا اپنی پکْری کا روپیہ پیسا کوڑیاں ڈالتا ہے۔ ۲۔(کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتہ نہ چلے۔ گڈمڈ حساب۔ابتر۔ بے ترتیب۔ تمہارا یہی کھانا کنجڑے کا غلّہ ہے۔

دانَہ دانَہ اَسْت غَلَّہ اَن٘بار

ایک ایک دانہ جمع ہو کر ان٘بار ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَّہ غَلَّہ کے معانیدیکھیے

اَلَّہ غَلَّہ

alla-Gallaअल्ला-ग़ल्ला

وزن : 2222

اَلَّہ غَلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج وغیرہ

English meaning of alla-Galla

Noun, Masculine

  • corn, grains of various sorts

अल्ला-ग़ल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَّہ غَلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَّہ غَلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone