تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنْبَرچَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْبَرچَہ کے معانیدیکھیے

عَنْبَرچَہ

'ambarcha'अंबरचा

عَنْبَرچَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دھکدھکی کی شکل کا ایک زیور، جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، اس کے اوپر موتی ٹانْکتے ہیں اور اندرعنبر بھرتے ہیں
  • ایسا ظرف جس میں خوشبو یا دھونی کے لیے عنبر رکھا جائے، عنبردان
  • وہ مقام جو خوشبو سے بھرا رہتا ہو، معطر جگہ، عنبرستان

English meaning of 'ambarcha

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an ornament for the neck full of ambergris
  • a smelling bottle
  • a place abounding in amber

'अंबरचा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुकधुकी की शक्ल का एक ज़ेवर जिसे औरतें गले में पहनती हैं, इस के ऊपर मोती टाँकते हैं और अंदर अंबर भरते हैं
  • ऐसा वर्तन जिसमें ख़ुश्बु या धोनी के लिए अंबर रखते हैं, अंबरदान
  • सुगंध से भरा हुआ स्थान, सुगंधित स्थान

عَنْبَرچَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنْبَرچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنْبَرچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone