تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْراض طارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْراضِ مُزْمِن

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْراض طارِیَہ کے معانیدیکھیے

اَمْراض طارِیَہ

amraaz-e-taariyaअमराज़-ए-तारिया

اصل: عربی

وزن : 222212

اَمْراض طارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبائی یا خاندانی بیماریاں

English meaning of amraaz-e-taariya

Noun, Masculine

  • hereditary diseases

अमराज़-ए-तारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुवांशिक रोग, वंशानुगत रोग, ख़ानदानी बीमारियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْراض طارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْراض طارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone