تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْ مِٹ" کے متعقلہ نتائج

نَقْشِ کالحَجَر

(صحیح کالنقش فی الحجر ہے) پتھر کے نقش کی مانند، مراد: پتھر کی لکیر، نہ مٹنے والا، مستقل، ان مٹ

نَقْش کالحَجَر ہو جانا

دل نشین ہوجانا، پتھر کی لکیر ہوجانا، خوب بیٹھ جانا، نہایت اثرپذیر ہوجانا، دل میں ایسا بیٹھ جانا کہ پھر نہ نکلے، ایسا نقش یا بات جس کو بھلایا نہ جاسکے

نقش کالحجر ہونا

دلنشیں ہونا، پتھر کی لکیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ مِٹ کے معانیدیکھیے

اَنْ مِٹ

an-miTअन-मिट

اصل: ہندی

وزن : 22

اَنْ مِٹ کے اردو معانی

صفت

  • نہ مٹنے والا، امٹ، اٹل، لازوال، مسقل، ناقابل تلافی، ناقابل تسخیر

شعر

English meaning of an-miT

Adjective

अन-मिट के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْ مِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْ مِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone