تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدازِ عَیادَت" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدازِ عَیادَت کے معانیدیکھیے

اَنْدازِ عَیادَت

andaaz-e-'ayaadatअंदाज़-ए-'अयादत

وزن : 222122

اَنْدازِ عَیادَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • صحت سے متعلق استفسار کرنے کا انداز یا طور

شعر

English meaning of andaaz-e-'ayaadat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • manner of inquiring about health

अंदाज़-ए-'अयादत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वास्थ्य के बारे में पूछताछ करने का तरीका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدازِ عَیادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدازِ عَیادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone