تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَندھیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَندھیری کے معانیدیکھیے
اَندھیری کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت، مؤنث
- اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے
- گھوڑے کی آنکھوں پر باندھنے کا چمڑے وغیرہ کا پردہ
- نقاب جو سقے یا مزدور وغیرہ منھ پر ڈال کر زنانے میں آتے جاتے ہیں
شعر
شبان ہجراں دراز چوں زلف روز وصلت چو عمر کوتاہ
سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
اندھیری رات کو میں روز عشق سمجھا تھا
چراغ تو نے جلایا تو دل بجھا میرا
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل
English meaning of a.ndherii
अँधेरी के हिंदी अर्थ
اَندھیری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَندھیری)
اَندھیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔