تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگُوٹھے چُومْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنگُوٹھے

انگوٹھا کی جمع نیز مغیرہ حالت

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)

اَنگُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

اَنگُوٹھے پَر مارنا

کسی کو توجہ کے لائق نہ سمجھنا، کسی سے مکمل بے التفاتی سے پیش آنا

پاؤں کے اَنگُوٹھے بَنْدھنا

۔ مسلمانوں میں قاعدہ ہے نزع کی حالت میں پاؤں کے انگوٹھے دھاگے سے باندھ دیتے ہیں۔ ؎

پاوں کے اَنگُوٹھے بَندْھنا

نزع کی حالت میں دونوں پان٘ووں کے ان٘گوٹھے دھاگے سے بان٘دھے جانا ، مرنے کے قریب ہونا.

پاوں کے اَنگُوٹھے باندْھنا

پانو کے ان٘گوٹھے بندھنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُوٹھے چُومْنا کے معانیدیکھیے

اَنگُوٹھے چُومْنا

a.nguuThe chuumnaaअँगूठे चूमना

اَنگُوٹھے چُومْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

English meaning of a.nguuThe chuumnaa

Adverb

  • to pay respect, to show respect

अँगूठे चूमना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इस्लाम के पैग़ंबर मोहम्मद साहब का नाम आने पर आदर के साथ अपने अंगूठे पर चूमना (आँखों से लगाना), सम्मान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگُوٹھے چُومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگُوٹھے چُومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone