تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے" کے متعقلہ نتائج

اَنگُوٹھے

انگوٹھا کی جمع نیز مغیرہ حالت

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)

اَنگُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

اَنگُوٹھے پَر مارنا

کسی کو توجہ کے لائق نہ سمجھنا، کسی سے مکمل بے التفاتی سے پیش آنا

پاؤں کے اَنگُوٹھے بَنْدھنا

۔ مسلمانوں میں قاعدہ ہے نزع کی حالت میں پاؤں کے انگوٹھے دھاگے سے باندھ دیتے ہیں۔ ؎

پاوں کے اَنگُوٹھے بَندْھنا

نزع کی حالت میں دونوں پان٘ووں کے ان٘گوٹھے دھاگے سے بان٘دھے جانا ، مرنے کے قریب ہونا.

پاوں کے اَنگُوٹھے باندْھنا

پانو کے ان٘گوٹھے بندھنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے کے معانیدیکھیے

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

a.nguuThe ke baa'd chha.nguliyaa hii aatii haiअँगूठे के बा'द छँगुलिया ही आती है

ضرب المثل

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے کے اردو معانی

  • عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)

English meaning of a.nguuThe ke baa'd chha.nguliyaa hii aatii hai

  • juniors naturally follow seniors

अँगूठे के बा'द छँगुलिया ही आती है के हिंदी अर्थ

  • आमतौर पर छोटे ही बड़ों की अनुसरण करते हैं (जिस तरह नापने में जहाँ पहला अँगूठा रखते हैं बाद में वहीं छँगुलिया रखते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone