تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْرادِھی" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْرادِھی کے معانیدیکھیے

اَپْرادِھی

apraadhiiअपराधी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

اَپْرادِھی کے اردو معانی

صفت

  • جرم کرنے والا، گناہ کرنے والا، قصور وار، مجرم، ملزم

شعر

English meaning of apraadhii

Adjective

  • criminal, offender, sinner, guilty, faulty

अपराधी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसने अपराध किया हो, जुर्म करने वाला, क़ुसूरवार, मुजरिम, मुल्ज़िम, दोषी, गुनाहगार, पापी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْرادِھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْرادِھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone