تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقِیدَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیدَت کے معانیدیکھیے
عَقِیدَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کسی بات کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا، کسی بات کی دل میں گرہ باندھنا، دل کا بھروسہ، اعتقاد، ارادت، خلوص و محبت
مثال - باعزت لوگ ہی عقیدت کے مستحق ہوتے ہیں
- مذہب کے وہ اصول جن پر یقین لانے سے اسی مذہب میں شامل ہو سکے، ایمان
شعر
خودی کی روشنی میں میں نے دیکھا ہے عقیدت کو
خدائی ورنہ آذر کی مری ٹھوکر پہ رکھی تھی
میں اس کے بدن کی مقدس کتاب
نہایت عقیدت سے پڑھتا رہا
اپنے وحشت زدہ کمرے کی اک الماری میں
تیری تصویر عقیدت سے سجا رکھی ہے
عشق تھا اور عقیدت سے ملا کرتے تھے
پہلے ہم لوگ محبت سے ملا کرتے تھے
میں عقیدت میں نعت لکھتا ہوں
میں حقیقت میں نعت لکھتا ہوں
English meaning of 'aqiidat
Noun, Feminine
-
faith, veneration, alliance, attachment
Example - Ba-izzat log hi aqidat ke mustahiq hote hain
- esteem (especially for a religious or spiritual person), spiritual or emotional allegiance
'अक़ीदत के हिंदी अर्थ
عَقِیدَت کے مترادفات
عَقِیدَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقِیدَت)
عَقِیدَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔