تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَراضیِ خالِصَہ" کے متعقلہ نتائج

خالِصَہ

خالص .

خالِصَہ اَراضی

خالِصَہ دِیوان

سکھوں کی انجمن .

تَت خالِصَہ

سکھوں کا ایک فرقہ

مَحالِ خالِصَہ

(کاشت کاری) وہ اراضی کا رقبہ جس کی آمدنی ملک کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو ، سرکار محال ، ریاستی ملکیت کا محال ۔

زَمِینِ خالِصَہ

سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو ، شاہی زمین جس پر لگان صرف ملکی ضروریات کے تحت وصول کیا جائے ۔

نُزُولِ خالِصَہ

ضبط کی گئی سرکاری زمین ۔

اَراضیِ خالِصَہ

وہ سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو

دیہاتِ خالِصَہ

دِیوانِ خالِصَہ

سرکاری مُہر کا محافظ، وہ عہدہ دار جس کی تحویل میں شاہی مُہر رہے

وَحدَتِ خالِصَہ

(فلسفہ) وحدت کی خاصیتوں میں سے ایک خاصیت یعنی اس کے منفرد یا اکیلے یا ایک ہونے کی صورت و حالت ۔

غِبِّ خالِصَہ

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَراضیِ خالِصَہ کے معانیدیکھیے

اَراضیِ خالِصَہ

araazii-e-KHaalisaअराज़ी-ए-ख़ालिसा

اصل: عربی

وزن : 1222212

اَراضیِ خالِصَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سرکاری زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو

English meaning of araazii-e-KHaalisa

Noun, Feminine

  • government land

अराज़ी-ए-ख़ालिसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरकारी भूमि, वह सरकारी ज़मीन जिस में किसी और का हक़ न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَراضیِ خالِصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَراضیِ خالِصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone