تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْبابِ اِقْتِدار" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِدار

اختیار، قدرت، طاقت

اِقْتِدارِ جائِز

(قانون) وہ قدرت جو قانون کی رو سے حاصل ہو

اِقتِدار رَکھنا

اِقْتِدارِ اَعْلیٰ

(سیاست) حاکمیت، تمام اختیارات کا سرچشمہ، جس سے اختیارات حاصل کیے جائیں

اِقْتِدار سے ہَٹانا

اِقْتِدار حاصِل ہونا

اِقْتِدارات

اقتدار (رک) کی جمع.

اَقْطاع دار

گورنر.

ذَوی الْاِقْتِدار

اِختیار و طاقت رکھنے والا، اعلیٰ مرتبت، صاحب اقتدار

ذی اِقْتِدار

حکومت والا، صاحب اختیار، حاکم

گَرْدُوں اِقْتِدار

فلک منزلت، صاحب قدرت، زبردست

با اِقْتِدِار

قدرت اور تسلط رکھنے والا، مقتدر (عموماً حاکم کی صفت کے طور پر مستعمل)

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

نشۂ اقتدار

عِنانِ اِقْتِدار

حکومت کی باگ ڈور، اختیارات حکومت، اقتدار

نِظامِ اِقتِدار

حکومت کرنے کا طریقہ ، نظام حکومت ۔

زَمامِ اِقْتِدار

حکومت کی باگ ڈور

حِزْب اِقْتِدار

اسمبلی میں وہ جماعت جس کی حکومت میں اکثریت ہو، حکرمان پارٹی

تَوازُنِ اِقْتِدار

جَمِ اِقْتدِار

بڑی طاقت رکھنے والا ، (مجازاََ) بادشاہ ۔

صاحِبِ اِقْتِدار

اقتدار رکھنے والا، بااختیار، طاقتور، وہ شخص جسے بہت سارے اختیارات حاصل ہوں، حاکم

حُصُولِ اِقْتِدار

مَلِکِ اِقتِدار

بادشاہ جیسا اقتدار رکھنے والا ؛ (مجازاً) بادشاہ ۔

اَرْبابِ اِقْتِدار

اقتدار میں آئے ہوئے لوگ، صاحبِ اختیار، صاحبِ حکومت

حِیطَۂِ اِقْتِدار

بُلند اِقتِدار

صاحبِ اختیار، اونچے عہدے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ اِقْتِدار کے معانیدیکھیے

اَرْبابِ اِقْتِدار

arbaab-e-iqtidaarअर्बाब-ए-इक़्तिदार

اَرْبابِ اِقْتِدار کے اردو معانی

  • اقتدار میں آئے ہوئے لوگ، صاحبِ اختیار، صاحبِ حکومت

شعر

English meaning of arbaab-e-iqtidaar

  • Those who are possessed of dignity, power

अर्बाब-ए-इक़्तिदार के हिंदी अर्थ

  • सत्ताधारी, सत्ता में आए हुए लोग, शासक, सरकार के लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ اِقْتِدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْبابِ اِقْتِدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone