تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْش" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشَہَر

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْش کے معانیدیکھیے

عَرْش

'arsh'अर्श

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اعراش

مادہ: عَرْش

اشتقاق: عَرَشَ

عَرْش کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
  • تخت، اورنگ
  • چھت، سقف
  • آسمان، فلک

    مثال - فرش سے لے کر عرش تک ہر ایک کو مجھ سے شکایت ہے

  • (تصوّف) ایک جسم جو تمام اجسام کو محیط اور عرش نام رکھا گیا ہے، بسبب بلندی کے یا تشبیہہ دیا گیا ساتھ سریر ملک کے کہ ملک پر قائم ہے یعنی ملائکہ اوٹھائے ہوئے ہیں اور وقت حکمرانی فرمانے کے نزول احکام قضا و قدر کا اسی جگہ سے ہوتا ہے

شعر

English meaning of 'arsh

Noun, Masculine, Singular

  • the highest (the ninth) sphere, the empyrean (where the throne of God is), heaven (as throne of God)
  • sky

    Example - Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai

  • a roof, a canopy
  • a throne, chair of state
  • high status

'अर्श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आकाश, आसमान

    उदाहरण - फ़र्श से ले कर अर्श तक हर एक को मुझसे शिकायत है

  • तख़्त, शाही सिंहासन
  • छत, पटाव या उसकी आंतरिक सतह
  • आसमान, आकाश
  • (सूफ़ीवाद) एक जिस्म जो समस्त अज्साम पर फैला हुआ है और अर्श नाम रखा गया है, ऊँचाई के कारण या फ़रिश्तों के साथ उपमा दिए जाने के कारण कि फ़रिश्तों पर क़ायम है अर्थात जिसे फ़रिशते उठाए हुए हैं और दैवीय आदेश के समय पूर्वनियति या नियति संबंधी आदेशों का अवतरण उसी जगह से होता है

    विशेष - अज्साम= दो से अधिक (पशु, वनस्पति, कोशिकीय या आकाशीय) शरीर

عَرْش کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone