تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْتھ بھید" کے متعقلہ نتائج

اَرْتھ

رک : اَرت.

اَرْتھ بھید

الفاظ یا معانی میں فرق

اَرْتھ کار

نکتہ شناس، رمز شناس

اَرْتھ بھاو

(شعر یا گانے وغیرہ کے) مفہوم کی ہاتھ پاؤں اور آنکھ کے اشاروں سے تصویر کشی، ادائی

اَرْتھ لوبھی

ذاتی فائدے کا خواہشمند، خود غرض

اَرْتھ بُودَھک

پر معنی

اَرْتھ وِدِّیا

نغمے یا راگ کی حقیقت کا علم

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

اَرْتِھی نِکْلے

(بد دعا) مر جائے، موت آئے

اَرْتھ شاسْتَر

تہذیب اخلاق یا سیاست مدن کے مضامین پر مشتمل کتاب

اَرْتھات

حقیقت میں، مثلاً، یعنی

اَرْتْھمیٹِک

علم حساب، اعداد کا علم

اَرْتھ دینا

تشریح ماننا یا منوانا

اَرْتھ بَتانا

اَرْتھ نِکالْنا

نکتہ پیدا کرنا، (کسی بات سے) عجیب مفہوم پیدا کرنا

اَرتھ بِچارنا

شرح بیان کرنا، توضیح کرنا

اَرْتھ ہِیْن

مہمل، بے معنی، جس لفظ یا بات کا کوئی مطلب نہ ہو

جَتھا اَرْتھ

رک: جتھا رتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْتھ بھید کے معانیدیکھیے

اَرْتھ بھید

arth-bhedअर्थ-भेद

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

اَرْتھ بھید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الفاظ یا معانی میں فرق
  • شناخت، امتیاز

English meaning of arth-bhed

Noun, Masculine

अर्थ-भेद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْتھ بھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْتھ بھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone