تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصائے مُوسَوی" کے متعقلہ نتائج

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مُوسَوی شَرِیعَت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت ، حضرت موسیٰ کا مذہب ۔

مُوسَوی فَر

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سی شان و شوکت ۔

عَصائے مُوسَوی

دِینِ مُوسَوی

حضَرتِ موسیٰ علیہ اسلام کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی.

کَفِ مُوسَوی

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزاتی ہاتھ.

سُنَّتِ مُوسَوی

(فِقہ) حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصائے مُوسَوی کے معانیدیکھیے

عَصائے مُوسَوی

'asaa-e-muusavii'असा-ए-मूसवी

اصل: عربی

وزن : 122212

دیکھیے: عَصائے مُوسیٰ

English meaning of 'asaa-e-muusavii

Noun, Masculine

  • magic wand of Moses

'असा-ए-मूसवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत मूसा की जादू की छड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصائے مُوسَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصائے مُوسَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone