تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسارا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
اشتقاق: أسَرَ
اَسارا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- ادنیٰ قسم کا چھوٹا سا سر چھپاؤُ چھپر، برآمدہ
- باریک بھان٘جوان ریشم کی لچھی جو تقریباً ۴۶۰ گز لمبے تار کی ہوتی ہے
- ریشم کا بٹا ہوا باریک ڈورا جس پر تار چڑھا کر کلا بتون بناتے ہیں، ڈورا جو لچکے کے کنارے پر ہوتا ہے
- رِیل جس پرایک مقررہ لمبان کا ریشم بنا جاتا ہے
عربی
- اَساریٰ، جو اس کی اصل ہے
English meaning of asaaraa
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- small shed
असारा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- रेशम का बटा हुआ बारीक डोरा जिस पर तार चढ़ा कर कल्ला बुतून बनाते हैं, डोरा जो लचके के किनारे पर होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسارا)
اَسارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔