تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَساتِذَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَساتِذَہ کے معانیدیکھیے
اَساتِذَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- معلمین، علما، ادبا
شعر
وہی طرزؔ تجھ پہ رحیم ہے یہ اسی کا فیض کریم ہے
کہ اساتذہ کے بھی رنگ میں جو غزل کہی وہ کھری رہی
میں ننگ دہلی ہوں ننگ سخنوراں ساحرؔ
اساتذہ کی زباں کیا کروں دہاں میں نہیں
ساتھی ہوں یا اساتذہ آئے کسی کو کیا مزہ
درجے میں کوئی بے محل کیفؔ کی غزلیں گائے کیوں
English meaning of asaatiza
Noun, Masculine, Plural
- teachers, masters, instructors
असातिज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- शिक्षकगण, गुरुजन, पढ़ाने वाले
اَساتِذَہ کے مترادفات
اَساتِذَہ کے مرکب الفاظ
اَساتِذَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
اساتذہ دیکھئے، ’’استاد‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَساتِذَہ)
اَساتِذَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔