تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْخاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْخاص کے معانیدیکھیے
اَشْخاص کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
متعدد شخص، لوگ
مثال - میں اپنی زندگی میں سیکڑوں اشخاص سے ملا ہوں - معاشرے میں محب ادب اشخاص کی کمی نہیں ہے
شعر
ہیں طلب گار محبت کے میاں جو اشخاص
وہ بھلا کب طلب دام و درم کرتے ہیں
کہاں کا آدمی انسان کیسا ماحصل یہ ہے
کہیں اشخاص کے پرزے کہیں افراد کے ٹکڑے
سمجھے ہیں سوئے ادب جنت ثانی کہنا
وہ کچھ اشخاص جو ہیں مرتبہ دان دہلی
English meaning of ashKHaas
अश्ख़ास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
कई व्यक्ति, लोग
उदाहरण - मैं अपनी ज़िंदगी में सैकड़ों अश्ख़ास से मिला हूँ - मुआशरे में मुहिब्ब-ए-अदब अश्ख़ास की कमी नहीं है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْخاص)
اَشْخاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔