تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْراف" کے متعقلہ نتائج

اَشْرار

شریر لوگ، مفسد اشخاص

جَماعَتِ اَشرار

(مسیحی) بُرے لوگوں کا مجمع ، انگ : کا ترجمہ Congregation of the wicked

اَشَدّ ضَرُوری

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اَشَدِّ شَدِید

'اشد' کی تاکید .

آشوردہ

گندھا ہوا، ملایا ہوا، خمیر کیا ہوا

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

اَشَرُّ النّاس

لوگوں میں سب سے زیادہ یا حد درجہ شریر (شخص)

اِیشُر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اَشْعارِ دِل آویْز

آش دَرْ كاسَہ

(استعارۃً) پہلے والی بات، سابقہ حالت یا کیفیت

اَشْعار دَر اَشْعار

اَشْعارِ دَرْد

اَشْعارِ دَرْدناک

اَشْعارِ رَسْمی

اَشْعارِ رَنْگِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْراف کے معانیدیکھیے

اَشْراف

ashraafअशराफ़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: شَریف

اشتقاق: شَرُفَ

اَشْراف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شریف لوگ، عالی مرتبہ اشخاص، حسب نسب یا کردار کے اچھے
  • شریف آدمی، حسب و نسب یا کردار کا اچھا، عالی مرتبہ
  • گیڑیاں کھیلنے کو اشراف معیوب جانتے تھے

شعر

English meaning of ashraaf

Noun, Masculine, Plural

  • nobility, men of high status, men of noble birth, honourable men
  • only the rich are regarded as noble

अशराफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शरीफ़ लोग, सज्जन लोग, ख़ानदानी लोग

اَشْراف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone