تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسِیْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسِیْری کے معانیدیکھیے
اَسِیْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قيد و بند، نظر بندي، قید، گرفتاری، محبوس ہونا
صفت
- ایسریا کا رہنے والا
شعر
اتنی کاوش بھی نہ کر میری اسیری کے لیے
تو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے
بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پا
موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
اس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
English meaning of asiirii
Noun, Feminine
- captivity, imprisonment, confinement
असीरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ैद, गिरफ़्तारी, नज़र बंदी
विशेषण
- एसरिया का रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسِیْری)
اَسِیْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔