تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْلاف" کے متعقلہ نتائج

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

نَنْگِ اَجداد

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْلاف کے معانیدیکھیے

اَسْلاف

aslaafअस्लाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَلَف

اشتقاق: سَلَفَ

اَسْلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

شعر

English meaning of aslaaf

Noun, Masculine

  • forefathers, ancestors, those who have gone before

अस्लाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्व युग के लोग, प्राचीन विद्वान् लोग, पुरखे, (मरे हुए) बाप-दादा एवं परदादा इत्यादि, पूर्वज

اَسْلاف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone