تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْماءُ الرِّجال" کے متعقلہ نتائج

رِجال

۱. (i) مرد ، رجل کی جمع .

رِجالُ اللہ

اللہ کے بندے، اللہ والے

رِجالا

کمینہ

رِجالْیا

فقیروں کا ایک طبقہ کو آوازہ گرد اور سیلانی ہوتا ہے .

رِجالِ مَعِیَّت

رِجالِیَّت

مردانہ پن ، مردمی ، نیز بہ تکلف مرد بننےکی کیفیت .

رِجال کِرام

مستند لوگ، معتبر لوگ

رِجالُ الْغَیب

وہ غائب وجود یا فِرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دُنیا کے دائرے میں ایک سمت حرکت کرتا رہتا ہے، جس سمت میں حرکت ہو اس سمت میں سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے، مردان غیب، دساسول

قَحْطِ رِجال

رک : قحط الرجال .

کُتُبِ رِجال

احادیث کے راویوں کے حالات پر مبنی کتابیں ، برگزیدہ اصحاب کے احوال میں لکھی ہوئی کتابیں.

مَکارِمِ رِجال

بزرگ اور اوصاف والے لوگ ، بڑے اصحاب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْماءُ الرِّجال کے معانیدیکھیے

اَسْماءُ الرِّجال

asmaa.ur-rijaalअस्माउर-रिजाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اسلامیات حدیث

اَسْماءُ الرِّجال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام
  • (مجازاً) ناموروں کے نام، بڑے بڑے لوگوں کا نام اور ان کی کارناموں کا ذکر
  • (حدیث) فن درایت حدیث کا ایک شعبہ جس میں راویوں کے اخلاق و کردار جاننے کے بعد ان کے قول کو معتبر یا نامعتبر قرار دیا جاتا ہے، راویان حدیث کے نام اور حالات
  • (اسلامی مطالعہ) ان لوگوں کے نام جن لوگوں نے پیغمبر حضرت محمد صلعم کی روایات یا احادیث بیان کیں

English meaning of asmaa.ur-rijaal

Noun, Masculine

  • (Lexical) the people's name
  • (Metaphorically) the name of renowned persons
  • (Islamic Studies) the names of persons who reported the traditions or Hadiths of Prophet Muhammad
  • (Hadis) the study of the art of determining the authenticity of these persons reporting the traditions, biographical literature of Hadith narrators

अस्माउर-रिजाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) लोगों के या मर्दों के नाम
  • (लाक्षणिक) ख्यातिप्राप्त लोगों के नाम, बड़े-बड़े लोगों का नाम और उनकी कीतियों का वर्णन
  • (हदीस) हदीस शोध का एक विभाग जिसमें वर्णनकर्ता के आचरण और जीवनशैली जानने के बाद उनके शब्दों को मान्य और अमान्य की श्रेणियों में रखा जाता है, हदीस के वर्णन-कर्ताओं के नाम और जीवनियाँ
  • (इस्लामी अधय्यन) उन व्यक्तियों के नाम जिन्होंने पैगंबर मुहम्मद साहब की परंपराओं या हदीसों की सूचना दी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْماءُ الرِّجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْماءُ الرِّجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone