تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَستَمْرار" کے متعقلہ نتائج

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

عالَمِ جاوِدانی

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

مَعْجُونِ جاوِدانی

(طب) معجون عمر دراز ، معجون خبث الحدید کا نام

حَیاتِ جاوِدانی

حیاتِ اَبدی

تَشرِیفِ حَیاتِ جاوِدانی

ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کا لباس، (مجازاً) زندگی دوام .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَستَمْرار کے معانیدیکھیے

اَستَمْرار

astamraarअस्तमरार

اَستَمْرار کے اردو معانی

  • اصل زر یا سرمایہ کا ڈوب جانا ، گھاٹا ، خسارا ، ٹوٹا .
  • ناداری ، مفلسی ، کاروبار بگڑنا ، ادائے قرض کی بے مقدوری (پہلے دستور تھا کہ جب کسی شخص کے کاروبار میں بہت زیادہ خسارہ واقع ہونا اور تجارت وغیرہ قریب الختم ہوجاتی تو وہ دکان میں دن کو چراغ جلا کر دکان کا پٹراالٹ دیتا جس سے یہ ظاہر کرنا مقصود ہوتا کہ اب وہ بالکل مجبور ہو گیا ہے ، قرض وغیرہ ادا کرنے کی مقدرت نہیں رکھتا) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَستَمْرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَستَمْرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone