تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطْرافِ کَنْعاں" کے متعقلہ نتائج

اَطْراف

کنارے، سرے

اَطْرافی

اطراف سے منسوب، آس پاس کے علاقے کا، ادھر اُدھر کا

اَطْرافِ عُلْیا

دونوں بانہوں سے مراد ہے، شانوں سے انگلیوں تک

اَطْرافِ عالَم

دور دور تک دنیا کے وسیع علاقے، تمام دنیا، دنیا بھر، ساری دنیا

اَطْرافِ سُفْلٰی

دونوں ٹانگوں اور پیروں سے مراد ہے

اَطْرافِ کَنْعاں

کنعاں شہر کے اردگرد، فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش

اَطْرافُ النَّہَار

دن کا پہلا اور آخری حصہ، صبح و شام

اَطْراف و جَوانِبْ

آس پاس، پڑوس، علاقہ، ارد گرد، یہاں وہاں ہر طرف، اغل بغل

بَرْد اَطْراف

(لفظاً) چاروں طرف کے حصے سرد ہوجانے کا عمل

چَشْمِ اَطْراف

(لشکری) قدیم سلطنت دہلی میں صوبائی افواج کا نام.

مَجْمُوعَۂِ اَطراف

(ریاضی) اول رقم اور اخیر رقم کا حاصل جمع ۔

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْرافِ کَنْعاں کے معانیدیکھیے

اَطْرافِ کَنْعاں

atraaf-e-kan'aa.nअतराफ़-ए-कन'आँ

اصل: عربی

وزن : 22222

اَطْرافِ کَنْعاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنعاں شہر کے اردگرد، فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش

English meaning of atraaf-e-kan'aa.n

Noun, Masculine

  • environs of the city of Kanaan

अतराफ़-ए-कन'आँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कनान नगर के इर्द-गिर्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطْرافِ کَنْعاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطْرافِ کَنْعاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone