تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوصافِ حَمِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

حَمِیدَہ

پسندیدہ، نیک قابل تعریف

حَمِیدَہ صِفات

اچھے اور پسندیدہ اوصاف والا

حَمِیْدَہ خِصال

خوش اطوار، نیک سیرت، خوش خصال

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

اَوضاعِ حَمِیدَہ

وَصفِ حَمِیدَہ

وہ خوبی جس کی تعریف کی گئی ہو ، پسندیدہ خوبی

اَخْلاقِ حَمِیدَہ

قابل تعریف عادتیں، لائق ستائش خصلتیں، نیک خصائل

صِفاتِ حَمِیدَہ

(تصوّف) اچھی صفتیں ، ان صفاتِ مسعود کو کہتے ہیں جو جمال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حلم و خلق و حسن و توکل و تورع و تقویٰ و اخلاص وغیرہ ہیں.

اَوصافِ حَمِیدَہ

قابلِ تعریف خوبیاں

صاحِبِ اَوصافِ حَمِیدَہ

شَرْعِ اَحْمَدی

شریعت محمّدی ، اسلامی قانون .

حَقِیقَتِ اَحْمَدی

(تصوّف) تعیّن اِوّل ، اسمِ اعظم ذاتِ احدیث باعتبارِ تعیّنِ اوّل

قُلِ اَحْمَدی

كُشتی كا ایک دان٘و ، كارگر دانو جو جسم كے كسی حصّے پر لگا یا جائے ۔

نُورِ اَحْمَدی

رک : نورِ احمد ﷺ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوصافِ حَمِیدَہ کے معانیدیکھیے

اَوصافِ حَمِیدَہ

ausaaf-e-hamiidaऔसाफ़-ए-हमीदा

اصل: عربی

وزن : 222122

اَوصافِ حَمِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • قابلِ تعریف خوبیاں

شعر

English meaning of ausaaf-e-hamiida

Adjective

  • virtues, commendable or praiseworthy qualities, noble character

औसाफ़-ए-हमीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे और श्लाघ्य गुण, सत्त्वगुण, प्रशंसनीय शालीनता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوصافِ حَمِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوصافِ حَمِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone