تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَوامی بولی" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری آداب

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَوامی بولی کے معانیدیکھیے

عَوامی بولی

'avaamii-bolii'अवामी-बोली

وزن : 12222

عَوامی بولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان

English meaning of 'avaamii-bolii

Noun, Feminine

  • colloquial language, dialect

'अवामी-बोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आम लोगों की बोल चाल, साधारण जन की वार्तालाप, किसी सीमित क्षेत्र में बोली जाने वाली आम लोगों की भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَوامی بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَوامی بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone