تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوَّلِین" کے متعقلہ نتائج

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلاد

(ہندو) ایک متقی جو ہیرانیا کا بیٹا اور پاٹل کے راجاؤں میں سے تھا جس کی مذہبی کہانیاں مشہور ہیں.

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

پَہْلا پَھل

ثمر نو، وہ میوہ جو سب سے اول اترے

پَہْلا پُھول

(عو) پہلی مرتبہ کا حمل.

پَہْلا ہاف

کھیل کے مقررہ وقت کا نصف اول.

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

پَہْلا وار ہے

ابتدا ہے، ابھی کیا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.

پَہْلا کھایا ڈَنڈ بَرابَر

آدمی پچھلا کھایا یاد نہیں رکھتا، احسان فراموشی کے موقع پر بولتے ہیں نیز اگر قرض ہو تو اس کی ادائیگی ایک طرح کا جرمانہ محسوس ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوَّلِین کے معانیدیکھیے

اَوَّلِین

avvaliinअव्वलीन

اصل: عربی

وزن : 2121

اَوَّلِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ
  • ابتدائی، شروع کے

صفت

  • پہلا، سب سے مقدم

    مثال - ہوا کالا جوں کالا کر پاس تھا وہاں رات کا اولیں پاس تھا (۱۶۴۹ء، خاور نامہ (ق) ، ۵۹۱) خوش سر انجام وے ہی ہیں جن کو اقستدار اولیں امسام سے ہے ۰۱۸۱۰ء، میر ، ک ، ۵۴۳)

  • سابق کا، ماضی کا

شعر

English meaning of avvaliin

Noun, Masculine

  • the people of ancient times, people belonging to the earlier ages
  • the first, the earliest

Adjective

  • foremost, very first

    Example - Mere liye (Niyaz Fatahpuri) yahan (Lucknow) ki ziyarat ka ye awwalin sharf tha

  • past time, the past

अव्वलीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन काल के लोग, प्रारम्भिक युग के लोग
  • प्रारम्भिक, सबसे पहले

विशेषण

  • पहला, सर्वोपरि

    उदाहरण - मेरे लिए (नियाज़ फ़तहपूरी) यहाँ (लखनऊ) की ज़ियारत का यह अव्वलीन शर्फ़ था

  • पहले का, अतीत का, विगत

اَوَّلِین کے مترادفات

اَوَّلِین کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوَّلِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوَّلِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone