تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عیار طبع خریدار" کے متعقلہ نتائج

اَیار

تیسرا شامی مہینہ، رومیوں کے حساب سے بہار کا تیسرا مہینہ جب کی آفتاب جب کی آفتاب برج جوزا میں ہوتا ہے، مئی کے لگ بھگ

اَیارِ جات

ایارج (رک) کی جمع الجمع .

عیار طبع خریدار

اَیارِج

ایک دست آور معجون جو معدہ صاف کرتا ہے

سُرْخ عَیار

پرکھ ، امتحان ، ثبوت ، جانچ.

ناقِص عَیار

وہ شے جو عام معیار سے کم ہو، گھٹیا، کم درجے کا

دُرُسْت عَیار

جس کا چلن ٹھک ہو ؛ سیدھے راستے پر چلنے والا ، نیک چلن ، راست باز .

کَم عَیار

کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)

دارُ الْعَیار

وہ جگہ جہاں کھرا کھوٹا پرکھا جائے، تجربہ گاہ

سکۂ کم عیار

کھوٹے سکے

بَہارِ کَم‌ عَیار

مِحَک عَیار پَر پَرَکْھنا

کسوٹی پر پرکھنا ، محتلف طریقوں سے جائزہ لینا ، تجزیہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عیار طبع خریدار کے معانیدیکھیے

عیار طبع خریدار

ayaar-e-tab'a-e-KHariidaarअयार-ए-तब्'अ-ए-ख़रीदार

وزن : 1222121221

English meaning of ayaar-e-tab'a-e-KHariidaar

  • wicked nature of the buyer

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عیار طبع خریدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عیار طبع خریدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone