تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیّاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیّاش کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: عاشَ
عَیّاش کے اردو معانی
صفت
- نفس پرستی اورعیش وعشرت میں زندگی گزارنے والا، بدکار، نفس پرست، اوباش
شعر
عیاش امیروں کے لڑکے نہ بگڑتے گر
عورت کو نہ پھر کوئی بازار ملا ہوتا
موسم کی عیاش ہوا نے کچے پھل بھی توڑ لیے
شاخ پہ لرزاں پتا پتا سہما سہما لگتا ہے
آپ عیاش نہیں آپ برا مان گئے
ذکر سرمایۂ اجداد کیا تھا میں نے
English meaning of 'ayyaash
Adjective
- luxurious, addicted to pleasure, pleasure-loving
- one who is addicted to pleasure, a voluptuary, sensualist, debauchee, rake
'अय्याश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भोग विलास और अच्छे खाने- पीने का शौक़ीन, विलासी, लंपट, कामुक, विषयी, व्यभिचारी
عَیّاش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیّاش)
عَیّاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔