تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَضْداد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَضْداد کے معانیدیکھیے
اَضْداد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)
- وہ باتیں جن کا نہ اجتماع ہوسکے نہ ارتفاع ( ایک کا پایا جانا ضروری ہو)، مخالف اور متناقض چیزیں یا حالیتں، نقیضیں
- مخالفتیں، کینے، عداوتیں، کدورتیں
English meaning of azdaad
Noun, Masculine
- contraries , opposites , paradoxes, hostilities, detestations, enmities
- opposites words each of which conveys two opposite meanings
अज़्दाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परस्पर विरोधी, विरोधाभास, विपरीत, अतिशय घृणा
- जिद' का बहुः, परस्पर विरोधी चीजं ।
- मुतज़ाद ख़ुसूसीयात वाली चीज़ें या हालतें, वो बातें जिन का इजतिमा ना होसके (इर्तिफ़ा होसके)
اَضْداد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَضْداد)
اَضْداد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔