تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرُوئے کار" کے متعقلہ نتائج

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرُوئے کار کے معانیدیکھیے

بَرُوئے کار

ba-ruu-e-kaarब-रू-ए-कार

اصل: فارسی

وزن : 2221

بَرُوئے کار کے اردو معانی

صفت

  • عمل میں مشغول، سر گرم عمل، کارفرما

فعل متعلق

  • عمل درآمد میں، میدان عمل میں ( گاہے، آنا، یا، لانا، کے ساتھ )

شعر

English meaning of ba-ruu-e-kaar

Adjective

Adverb

ब-रू-ए-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सक्रिय, प्रभावशाली, काम में लाना

क्रिया-विशेषण

  • कार्यान्वित, अमल में आया हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرُوئے کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرُوئے کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone