تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَطَرْف" کے متعقلہ نتائج

تَرْف

عیش و آسودگی،ناز ع نعمت کی خوش حالی

طَرْفَہ

آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے

تَرْفَه

ایک مرض جس میں خون کی لالی کالی نیلی بون٘د ملتہمه پردہ پر پڑ جاتی ہے، یه روگ گال اور آنکھپر چوٹ لگنے سے مادہ بھرنے یا خون کی گرمی یا زور سے ہو جاتا ہے

طَرْفا

جھاؤ کا پیڑ ، گز .

تَرْفِیَه

خوشحالی،آسودگی،آسائش.

تَرْفان

ایک تکونه آله یا رہتی جس سے بندوق کی نال صاف کی جاتی ہے

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

تَرْفانِیَه

خون کا طفیلی جرثومه جس سے مرض النوم اور دوسری بیماری پیدا ہوتی ہیں

تَرْفِیعی

بلند کیا ہوا، اون٘چے درجے کا

طَرْفی موتِیا بَنْد

(طب) وہ موتیا بند جو آنکھ کے ایک گوشے میں ہو.

طَرْفی رِشْتَہ دار

وہ رشتے دار جو صلبی ہوں ، ایک دادا کی اولاد میں سے ہوں ، ہم اصل ، ہم جد ، یک جدی ، سگے ، حقیقی رشتے دار .

بَطَرْف

یَک طَرْف

ایک جانب، یک سو

صاحِبِ طَرْف

حوصلہ والا ، عالی ظرف.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَطَرْف کے معانیدیکھیے

بَطَرْف

ba-tarfब-तर्फ़

نیز - بَطَرَف

وزن : 21

بَطَرْف کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • سمت پر، سمت میں، کی اور، کی طرف، کے پاس

English meaning of ba-tarf

Persian, Arabic - Adverb

  • on the side, in the direction, towards

ब-तर्फ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • दिशा पर, दिशा में, की ओर, की तरफ़, के पास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَطَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَطَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone