تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَذَرِیَعہ" کے متعقلہ نتائج

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)، جیسے: خود بدولت، ما بدولت

بے دَولَت

بے دَولَتی

بد اقبالی، غربت، بے مال و متاع، مفلسی

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

قَدْموں کی بَدَولَت

حضور کے طفیل میں ، اسی سرکار کی بدولت .

خود بَدَولَت

آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)

بادَل اُٹْھنا

بادلوں کا آسمان پر نمودار ہونا

بَدْلی اُٹْھنا

اُفق سے بدلی نمودار ہونا

بَدْلا اُتارْنا

اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا

بادَل ٹُوٹ کے بَرَسْنا

زبردست بارش ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَذَرِیَعہ کے معانیدیکھیے

بَذَرِیَعہ

ba-zariya'ब-ज़रिया'

وزن : 112

بَذَرِیَعہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وسیلے سے، وساطت سے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَزَرْیا

چھوٹا بازار

English meaning of ba-zariya'

Adverb

  • by way of, by means of, through, by reason of, by virtue of, through the intervention of

ब-ज़रिया' के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वसीले से, के माध्यम से, के आधार पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَذَرِیَعہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَذَرِیَعہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone