تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باخرد" کے متعقلہ نتائج

خِرَد

عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف

خِرَد مَنْد

عقل والا، دانا، عقلمند، دانشمند

خِرَد نَگَر

کنایتاً: عقل و شعور کی بستی، احاطۂ عقل سمجھ بُوجھ کا نظام

خِرَد پَروَر

عقل مند، دانش مند، خرد مند، دانا

خِرَد گُمْ کَرْدَہ

عقل سے بیگانہ پاگل ، مجنوں.

خِرَد مَنْدی

دانائی، عقلمندی، دانشمندی

بے خرد

بے عقل، کم فہم

باخرد

عقلمند، ہوشیار، ذہین

اَہْلِ خِرَد

اہل عقل، اہل شعور، خردمندان، دانا، عقلمند، دانشمند لوگ، ہوشیار لوگ

ذی خِرَد

عقل مند، دانا

صاحِب خِرَد

دانا ، عقل مند ، دانش مند.

ہوش و خِرَد

عقل و فہم، شعور و بصیرت

عَقْل و خِرَد

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

جنون و خرد

نُورِ خِرَد

عقل کی روشنی ؛ (کنایتہ) دانائی ۔

دَنْدانِ خِرَد

عقل داڑھیں .

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

اردو، انگلش اور ہندی میں باخرد کے معانیدیکھیے

باخرد

baa-KHiradबा-ख़िरद

اصل: فارسی

وزن : 12

باخرد کے اردو معانی

صفت

  • عقلمند، ہوشیار، ذہین

شعر

English meaning of baa-KHirad

Adjective

बा-ख़िरद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुद्धिमान्, मेधावी, मनीषी, अक्लमंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باخرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

باخرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone