تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابا" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں بابا کے معانیدیکھیے

بابا

baabaaबाबा

اصل: فارسی

وزن : 22

بابا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ، بدر، والد
  • وہ لفظ جس سے انگریزی راج میں انگریزوں کے شاگرد پیشہ اپنے آقاؤں کے بچوں کو مخاطب کرتے تھے
  • فقرا کا کلمۂ خطاب
  • عام شخص سے خطاب کا کلمہ، اے شخص
  • پیر یا گرو
  • بڑا بوڑھا، بزرگ
  • بیٹا، بیٹی یا خورد سے (باپ یا کسی بزرگ کا حرف حطاب)

اسم، مؤنث

  • بھیڑوں وغیرہ کے چیخنے کی آواز

شعر

English meaning of baabaa

Noun, Masculine

  • father, grandfather
  • (amongst native servants of European masters), child, children
  • a form of address used by beggars in addressing the master of a house, and vice versa
  • a person
  • fakir, ascetic
  • old man, sir, sire (respectfully)

Noun, Feminine

  • the screaming sounds of sheep

बाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिता, पितामह, दादा, नाना, सरदार, बूढ़ा, बुज़ुर्ग, बच्चा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भेड़ों वग़ैरा के चीख़ने की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone