تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْدِ شَبِ وِصال" کے متعقلہ نتائج

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وصال موسم

وِصال ہونا

(قدیم) ملنا، حاصل ہونا

وِصال حَق

(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا ؛ قرب الٰہی

وِصال پانا

وصال حاصل ہونا ؛ ملنا ، ملاقات ہو جانا ؛ (تصوف) ذاتِ باری میں محو ہو جانا ، قرب الٰہی حاصل ہونا نیز (احتراماً) کسی بزرگ کا انتقال کر جانا ، کسی نیک ہستی کا رحلت کر جانا

وِصال کا دن

ملنے کا دن، ملاقات کا دن، (مجازاً) روزِ مرگ، مرنے کا دن، یوم عرس

وِصال کا روزَہ

رک : وصال معنی ۵

وصالِ یار

معشوقہ سے ملاقات، محبوبہ سے ملاقات، اپنے پیارے سے ملاقات، دوست سے ملاقات

وِصال مُبارک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی وفاتِ مبارکہ

وِصَالُ الْعَناصِر

(لفظاً) عناصر کا ملنا، عناصر کی آمیزش

وِصال خُدا

رک : وصالِ حق

وِصالی

وصال سے متعلق یا منسوب، وصال کا، ملاقات کا نیز جڑا ہوا، ملا ہوا

وصال موسم

وِصالِ رَبّی

رک : وصال حق

وِصال ہو جانا

وِشال

بہت بڑا، چوڑا اور پھیلا ہوا، عظیم، وسیع و عریض

وِصالِ اِلٰہی

(تصوف) ذات باری میں مستغرق ہو جانا ، قرب الٰہی

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

وِصال نَصِیب ہونا

ملاقات حاصل ہونا، قرب عطا ہونا

وِصالَت

وصال (رک) کی کیفیت ، جڑنے کی حالت ، پیوستگی ؛ (مجازاً) وصل ، وصال

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

ویشیالیہ

طوائفوں کے رہنے کی جگہ، طوائفوں کا گھر، کوٹھا

وِشال بھارَت

کل ہند

vasal

نَس دار

visual

بَصَری

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

وُصُول

پانا، حاصل کرنا، لینا، حصول (اردو میں کرنا اور ہونا کے ساتھ مستعمل)

vassal

جا گیری اسامی

vessel

بَرْتَن

وَسائِل

ذرائع، واسطے، وسیلے

وَصّال

بہت ملانے والا نیز (کتابوں کی) جلد بندی کرنے والا ، جلد ساز

وِشالا

زہر ملایا ہوا

وِشالُو

وشالا

وَسالَت

وساطت ؛ توسل ، وسیلہ ؛ ذریعہ

وَصلِ وِصال

خوب آمیز ہونا

بَعْدِ وِصال

ملاقات کے بعد، ملنے کے بعد، مباشرت کے بعد، بھینٹ کے بعد، جماع کے بعد، قربت کے بعد

اُمِّیْدِ وِصال

زَر وِصال

دارُ الْوِصال

مِلاپ کی جگہ ؛ (طنزاً) کال کوٹھری .

نُقطَۂ وِصال

ملاپ کی جگہ ، مرکز

شَبِ وِصال

محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو

کیفیت وصال

ملاقات کی حالت، بھینٹ کی کیفیت، ملنے کی خوشی یا دکھی

صَومِ وِصال

دو یا تین دن کا مسلسل روزہ، بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ

بَعْدِ شَبِ وِصال

visual field

کسی سمت میں عدسے کی حرکت کےدوران نگاہ میں آنے والے مناظر۔.

وُصُول اِلَی ﷲ

(تصوف) اﷲ تعالیٰ تک رسائی ، معرفت ، عرفان الٰہی

وصل و جدائی

وُصُول اِلَی الذّات

(تصوف) ذاتِ حق تک رسائی نیز ذات حق کا ادراک

وَسِیلَۂ ناجائِز

وسیلہء فاسد ؛ بُرا ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

واصِل باللہ

(تصوف) رک : واصل معنی

visual aid

بصری امداد، کوئی فلم ، نمونہ ، ماڈل وغیرہ تعلیمی یا تر بیتی مواد کے طور پر۔.

visual ray

بصریات: بصری شعاع ، کسی شے (object) سے آنکھ تک آنے والا خط مستقیم ۔.

visual display unit

کمپیوٹر: خصوصاً برط بصری اظہار کا نظام جو ڈیٹا کو لفظوں وغیرہ کی شکل دے کر اسکرین پر دکھائے ۔.

واصِل بَحَق

(تصوف) رک : واصل معنی

وُصُول شُدَہ

وہ رقم جو وصول ہوگئی ہو یا مل گئی ہو، حاصل شدہ رقم

وَصل دینا

پیوست کرنا، جوڑنا، ملانا

وُصُول دینا

ادا کرنا، قر ض ادا کرنا

وِسِل دینا

سیٹی بجانا ؛ (روانگی کے وقت) گاڑی وغیرہ کا سیٹی بجانا ۔

وُصُولِ قَرض

قرض کے روپے کا واپس ملنا

وَصل بَننا

وصل نصیب ہونا ، ملاقات کی صورت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ شَبِ وِصال کے معانیدیکھیے

بَعْدِ شَبِ وِصال

baa'd-e-shab-e-visaalबा'द-ए-शब-ए-विसाल

وزن : 2212121

English meaning of baa'd-e-shab-e-visaal

  • after night of union

बा'द-ए-शब-ए-विसाल के हिंदी अर्थ

  • प्रणय की रात के बाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْدِ شَبِ وِصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْدِ شَبِ وِصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone