تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادہ پرستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادہ پرستی کے معانیدیکھیے
بادہ پرستی کے اردو معانی
مؤنث
- بہت زیادہ شراب پینا، شراب پینے کی عادت بنا لینا
شعر
وہ مری بادہ پرستی کو ابھی کیا جانے
جو مری طرح ابھی میکدہ بر دوش نہیں
کبھی کرتے ہیں ہم بادہ پرستی جا کے کعبہ میں
کبھی آ کر حرم سے مے کدے آباد کرتے ہیں
یہ کون بادہ پرستی ہے اے بت بد مست
اٹھا جو بزم سے تیری سو ہو کباب اٹھا
बादा-परस्ती के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- बहुत पीना, अत्यधिक शराब पीना, मदिरा-प्रेम, शाराब पीने की लत बना लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادہ پرستی)
بادہ پرستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔