تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادَہ سَنجی" کے متعقلہ نتائج

بادَہ خوری

شراب پینا، بادہ نوشی

ننگا خدا سے بڑا

لچوں شہدوں سے سب ڈرتے ہیں

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

جِن کا بیڑا اُن کا کھیڑا

جن کا کنبہ قبیلہ بڑا ہوگا انھیں کی عزت ہوگی اور حکم چلے گا

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ سَنجی کے معانیدیکھیے

بادَہ سَنجی

baada-sanjiiबादा-संजी

اصل: فارسی

بادَہ سَنجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شراب پینا، بادہ نوشی

English meaning of baada-sanjii

Noun, Masculine

  • wine drinking

बादा-संजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शराब पीना, मद्यपान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادَہ سَنجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادَہ سَنجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone