تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہی" کے متعقلہ نتائج

بادشاہَت

۰۱ بادشاہ (رک) کا اسم کیفیت ، حکومت .

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

اَڑھائی دِن کی بادشاہت

چند روزعیش، عارضی یا ناپائیدار خوشی

لِکھےمَساحَت نَہ مِٹے بادْشاہت

استحکام سلطنت کے لیے ملک کی پیمایش کرانا اور محکمۂ بندوبست قائم کرنا بہت ضروری ہے.

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت کَرْنا

تھوڑے دِنوں عروج پر رہنا ، چند روزہ حکومت کرنا.

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہی کے معانیدیکھیے

بادشاہی

baadshaahiiबादशाही

نیز - پادشاہی, بادشائی

اصل: فارسی

وزن : 2122

دیکھیے: بادشاہ

بادشاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکمرانی، حکومت، بادشاہ سے منسوب، بادشاہ کا، شہنشاہی
  • بادشاہ کا، راجہ کا، بادشاہوں کے لایق
  • بادشاہ، مالک، خداوند، حاکم، حکمراں، اپنی مرضی کا مالک و مختار، غنی، مطلق العناں، دوسروں سے بے نیاز
  • رک : بادشاہی ، پادشاہت .
  • رک : بادشاہی ، پادشاہت .

صفت

  • شاہی، بادشاہوں کی طرح کا، شاہانہ، بادشای سے منسوب
  • بادشاہ کا اسم کیفیت، سلطنت، حکومت، راج

شعر

English meaning of baadshaahii

Noun, Feminine

Adjective

बादशाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • बादशाहों की तरह का अर्थात् वैभवपूर्ण, जैसे-बादशाही ठाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone