تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغِیچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغِیچَہ کے معانیدیکھیے
باغِیچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
چھوٹا سا باغ، پھلواری
مثال - ایک باغیچہ ہے اور اس میں ایک نوجوان لڑکی گلاب کی ٹہنی کو پکڑے کھڑی ہے۔
شعر
گزر ان کے کوچہ سے ایسا لگے ہے
کہ جیسے ہے باغیچہ گل بار دلکش
جب سے دیکھا ہے ترے چہرے کو اس شہر کے لوگ!
پھول باغیچہ و گلدان کہاں دیکھتے ہیں
اکٹھے ہو گئے تھے پھول کتنے
وہ چہرہ ایک باغیچہ لگا تھا
English meaning of baaGiicha
Noun, Masculine
- small garden, small grove or orchard
बाग़ीचा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
छोटा बग़ीचा, वह स्थान जहाँ बहुत सारे फूल-फल आदि के पेड़ लगे हों, बाग़, फुलवारी
उदाहरण - एक बग़ीचा है और उसमें एक नौजवान लड़की गुलाब की टहनी को पकड़े खड़ी है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغِیچَہ)
باغِیچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔