تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَری" کے متعقلہ نتائج

باطِنی

باطن سے منسوب

باطِنی فِعْل

وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی قُوَّت

باطِنی تَکَلُّم

خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

خِیرَہ باطِنی

سِیَہ باطِنی

سِیاہ باطِنی

مُجاہَدَۂ باطِنی

روحانی مجاہدہ ، نفس کے خلاف جہاد ۔

تَصْفِیَۂ باطِنی

رک : تصفیۂ باطن ؛ تصفیہ معنی نمبر ۴ .

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

فِعْلِ باطِنی

مجامعت ، ہم بستری .

حَواسِ خَمْسَہ باطِنی

رک : حواس باطنی

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

کور باطِنی

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

جَمالِ باطِنی

انسانی کی روحانی خوبیاں جیسے نیکی رحم اور انصاف وغیرہ .

نِسبَتِ باطِنی

کسی روحانی ہستی یا صاحب ِطریقت بزرگ سے روحانی تعلق ۔

فَیضِ باطِنی

روحانی برکت ، روحانی اثر.

حَواسِ باطِنی

پانچ ہیں، قوتِ متخیلہ، قوتِ حافظہ، قوت، متصرفہ، قوتِ مشترکہ، قوتِ واہمہ

قُوائے باطِنی

دماغی اور روحانی قوتیں جو بطاہر محسوس نہیں ہوتیں ، باطن کی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں.

تَلْقِینِ باطِنی

رک : تلقین معنی نمبر ۶ .

حِسِ باطِنی

محسوس کرنے کی اندرونی قوّت

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

خَباثَتِ باطِنی

طبعی کمینہ پن ، شرِّ طبعی ، فطرتِ شر .

شَقاوَتِ باطِنی

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَری کے معانیدیکھیے

باہَری

baahariiबाहरी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: ریاضی

باہَری کے اردو معانی

صفت

  • باہر نکلا ہوا، جو خارج میں نظر آتا ہو
  • اجنبی، غیر ملکی، بیرونی
  • عالم ظاہر سے تعلق رکھنے والا، مادی، روحانی کی ضد
  • کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”جب حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑا ہو کرداہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مقابل اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کی داہنی کلائی پکڑ کر اور اپنا داہنا ہاتھ حریف کے داہنے بازو کے اوپر لپیٹ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہرت سے مارتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے“.
  • (ریاضی) بیرونی، خارجہ

شعر

English meaning of baaharii

बाहरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने देश, वर्ग या समाज का न हो, पराया और भिन्न, जैसे-बाहरी आदमी, अजनबी, ग़ैर मुल्की, गैर, परदेसी
  • बाहर की ओर का, बाहर वाला, ' भीतरी ' का विपर्याय, बाहरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone